وکلا اور ڈاکٹر: سنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا
ساری مذہبی اور غیر مذہبی توجیہات ایک طرف، اب بھی اگر اپنی کچھ غلطیاں یاد آئیں تو مکافاتِ عمل کے خوف سے روح کانپ اُٹھتی ہے۔ کبھی کبھار انسان سے ایسے کام سرزد ہو جاتے ہیں کہ جن کا پچھتاوا عمر بھر رہتا ہے۔ ضرور ایسی ہی کسی کیفیت میں غالب نے کہا ہو گا میں نے مجنوں پہ لڑکپن میں اسد سنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا باقی چیزیں تو انسان معاف کر بھی دیتے ہوں گے لیکن
Read more
