خدا بچوں کا حامی و ناصر ہو
پتہ نہیں کیوں دن بدن انسان میں سے انسانیت غائب ہوتی جا رہی ہے۔ آئے دن کہیں نا کہیں سے بچوں سے جنسی زیادتی، جسمانی تشدد یا قتل کی خبریں آتی رہتی ہیں اور ہم یہ سب سننے اور دیکھنے کے عادی ہوتے جا رہے ہیں۔ مہذب ممالک میں ایسے واقعات پیش آنے پر مزاحمت کی جاتی ہے لیکن ہمارے ہاں پرزور طریقے سے مذمت بھی نہیں کی جاتی ہے۔ ویسے نا صرف پاکستان یا اسلام میں بلکہ دنیا کے
Read more

