اسلام کے قلعے میں اچھوت
کوئی ڈیڑھ پونے دو سو سال پہلے، غالباً غدر کے دنوں میں مرزا غالب کی مایوسی کا یہ عالم تھا کہ کہتے تھے کوئی امید بر نہیں آتی۔ تقریباً دو صدیاں بیت چکیں۔ تاریخ کے کئی ورق پلٹے گئے۔ بر صغیر کے مسلمانوں نے اپنے مذہب کی بنیاد پر ایک نیا ملک حاصل کر لیا۔ اب وہ ملک بھی اپنی زندگی کی ایک صدی پوری کرنے کے قریب ہے۔ مگر یاس کی دھند ہے کہ چھٹ کر ہی نہیں دیتی۔
Read more
