16 دسمبر 2014: جب ماؤں نے اپنے بچوں کو اخری بار رخصت کیا

یہ منگل کی ایک صبح تھی اور اسی روز سقوط ڈھاکہ کا اندوہناک واقعہ بھی تکلیف دہ ماضی کی یاد دلارہا تھا تھا لیکن اس بار دشمن نے اسی روز کا دوبارہ انتخاب کر کے اس بار کربلا کی بجائے ایک درسگاہ میں سانحہ برپا کر دیا۔ آنکھوں میں خواب سجائے آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبا اور طالبات نے روزمرہ کی طرح جیسے ہی اسکول کا رخ کیا اس دوران دس بچ کر چالیس منٹ پر چھ دہشت گردوں نے

Read more

معمولی نیوز رپورٹر سے کروڑ پتی سیاستدان بننے کا سفر

ہمارے ملک میں یوں تو بڑے نامی گرامی اخبار ہیں جن کی اعلی صحافت عوامی امنگون کے عین مطابق ہوتی ہے اور ان کے کالم حسن صحافت کا پیکر ہوتے ہیں مگر ان کے علاوہ چند ایسے اخبارات بھی ہوتے ہیں جنہیں شام کے اخبارات کہا جاتا ہے۔ یہ اخبارات سنسنی پھیلا کر اور چکنی چپڑی کہانیاں شایع کرکے اپنا منجن بیچتے ہیں مگر پھر بھی عوام کی اکثریت ان سے ناواقف رہتی ہے مگر ان میں ایک اخبار ایسا

Read more