خرم نواز گنڈا پور باپ نہیں تھا
مئی 2018ء کی بات ہے کہ جب منہاج یونیورسٹی کے ہاسٹل بیت الزہرہ میں ایک انتہائی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں وائرل ہونے والی ویڈیو میں خرم نواز گنڈا پور صاحب کو طالبات پر بُری طرح چیختے چلاتے دیکھا اور سنا گیا۔ ہاسٹل بیت الزہرہ کی طالبات کے کچھ مطالبات تھے جن میں غیر معیاری کھانا، انٹرنیٹ کی سہولت کا نہ ہونا، انٹرن شپ کے لیے باہر نہ جانے دینا، تعلیمی ورکشاپز میں جانے کی پابندی، صفائی کے ناقص
Read more

