بھارتی فضائی کارروائی۔ مودی کی انتخابی مہم زوروں پر

2019 بھارت میں عام انتخابات کا سال ہے۔ یہ انتخابات اپریل اور مئی میں مرحلہ وار منعقد ہوں گے۔ بھارتی الیکشن کمیشن جلد ہی حتمی تواریخ کا اعلان کر دے گا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے 12 جنوری سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

بی جے پی 2014 کے انتخابات میں مرکزی اقتدار میں آئی تھی۔ ان انتخابات میں کانگریس کو شکستِ فاش ہوئی تھی۔ قریباً پورے ملک سے کانگریس پارٹی کا صفایا ہو گیا تھا۔ مودی ایک کرشماتی رہنما کے طور پر سامنے آئے۔ انہوں نے وزیر اعظم کا منصب سنبھالا۔ اس کے بعد بھی مودی کی مقبولیت برقرار رہی۔ ایسا دکھائی دے رہا تھا جیسے کانگریس کو اپنی سیاست کی بقا کے لالے پڑ گئے ہوں۔

Read more

جنرل بپن راوت اور کابل پر دستک دیتے ہوئے طالبان

”اگر افغانستان میں بھارت کی دلچسپی ہے، اور یقیناً ہے تو وہ بات چیت (امن مذاکرات) سے الگ نہیں رہ سکتا۔ ہمں کسی طرح سے اس بات چیت میں شامل ہونا چاہیے۔ بھارت یہ جاننا چاہتا ہے کہ بات چیت میں کیا ہورہا ہے۔ اور جب تک آپ بات چیت کی میز پر نہیں ہوں…

Read more

مولانا سمیع الحق، شطرنج اور افغان جنگ

گزشتہ برس 2 نومبر کو مولانا سمیع الحق کو راولپنڈی میں اپنے مکان پر چھریوں کے وار سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ بیٹے نے پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کیا۔ ایک ماہ بعد پولیس نے عبوری چالان میں اسے 'اندھا قتل' قرار دیا۔ تحقیقات ابھی جاری…

Read more
––>