کپل شرما، عامرخان اور کتابیں

کپل شرما گیارہ برس سے کامیڈی شو کر رہے ہیں۔ کچھ دن ہوئے عامر خان پہلی بار ان کے شو میں تشریف لائے۔ کپل کا شو گو کہ تسلسل کے باعث اب خاصی یکسانیت کا شکار ہے اور ان کی کامیڈی بھی اب سطحی نوعیت کی رہ گئی ہے بالخصوص نیٹ فلیکس کے آنے کے بعد تو اس میں + 18 پلس کانٹینٹ بھی شامل ہو گیا ہے۔ خیر، ذکر تھا عامر خان کا۔ عامر اپنے کام کے ایک مخصوص

Read more

گاؤں، چھت اور تارے

تاروں کو دیکھتے رہیں چھت پر پڑے ہوئے دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن بچپن کا وہ دور جس میں رات کو گاؤں میں مکان کی چھت پر چارپائی ڈال کر تاروں کو تکتے تھے۔ پاس پڑے ریڈیو سے خاموشی میں فلمی گانے یا خبریں سنی جاتیں۔ ”یہ ریڈیو پاکستان ہے : اس وقت رات کے نو بج چکے ہیں۔ اب آپ خبریں سنیں“ ریڈیو پر یہ آواز کتنی بھلی معلوم ہوتی۔ دور کی دنیا میں بیٹھا

Read more