ملالہ یوسف زئی: ایک ننھی، ہزار شکوے
ہم بحیثیت قوم ابتدا ہی سے ملالہ یوسفزئی سے شکوہ کناں رہے ہیں۔ کبھی ہمارے پسندیدہ طالبان کے مظالم کے خلاف بات کرنے کا شکوہ تو کبھی تعلیم کے حصول کی ضد پر اڑ جانے کا شکوہ۔ کبھی اس بات کا شکوہ کہ گولی کھا کر زندہ کیوں بچ گئی اور کبھی اس بات کی شکایت کہ علاج کے لئے برطانیہ کیوں چلی گئی کہ اب جدید استعماری سازشی ممالک اس کو مسلم امہ کے خلاف اک مہلک ہتھیار کے
Read more
