قوم کے معماروں کے نام
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے ہر سال 5 اکتوبر کو اقوام اپنے محسنوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ”ٹیچر ڈے“ کی مناسبت سے پروگرام منعقد کر تی ہے۔ پاکستان میں بھی اسی ریت کو دہرایا جاتا ہے۔ اسلامی لحاظ سے استاد کو ایک امتیا ز ی حیثیت حا صل ہے۔ خو د ہمارے پیارے نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :۔ ” بے شک مجھے معلم بنا بھیجا
Read more
