روبوٹ اينکر

چین سے خبر آئی ہے کہ سائنس دانوں نے روبوٹ اینکر بنالیا ہے جو ٹیلی ویزن پر فرفرخبریں سنائے گا۔ روبوٹ دیکھنے میں بالکل انسان لگتا ہے۔ سائنس دانوں نے شان دار ایجاد کی ہے جو دیکھتا ہے حیرت کے مارے پلکیں جھپکانا بھول جاتا ہے۔

Read more

فساد پھیلانے والے احساس کمتری میں مبتلا ہیں

پاکستان میں اتنے مسئلے آخر کیوں ہیں؟ ملک ہے یا مسائل کا گھنا جنگل۔ جس کا دل چاہتا ہے احتجاج کے نام پر شاہراہیں بند کردیتا ہے۔ ظلم کے نام پر جدوجہد کا رخ مظلوم کی جانب ہی موڑ دیتا ہے۔ دھرنا دے کر عوام کا کاروبار ٹھپ کردیتا ہے۔ اس منفی عمل سے انفرادی سطح پر عام آدمی کے علاوہ مجموعی طور پر ملک کو اربوں کھربوں کا نقصان ہوتا ہے۔ تعمیر کے بجائے تخریب کاری کی جاتی ہے۔

Read more

صفائی نصف ایمان ہے

مشہور و معروف بات ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ پاکستان میں جگہ جگہ پڑے کچرے کو دیکھہ کر ہمارے ایمان کی دولت کا اندازہ لگانا کافی آسان ہے۔ ایسا لگتا ہے گند ہماری عادت بن چکی ہے۔ ایئرپورٹ ہوں، مساجد کے بیت الخلا ہوں یا بازار۔ اکثر گندے ہیں۔ ہر مذہب اور تہذیب یافتہ معاشرے میں صفائی کو اہمیت دی گئی ہے۔ پھر ہمارے ملک میں اتنی گندگی کیوں ہے؟ کیا ہمیں بس باتیں بنانا آتیں ہیں؟ صفائی کی

Read more

پاکستانی سیاست اور ٹی وی چینل

ہر ایجاد کا مقصد زندگی میں آسانی لانا ہوتا ہے لیکن دنیا میں لوگ مختلف ایجادات کا غلط استعمال بھی کرتے ہیں۔ پاکستانیوں کی بات کی جائے تو دنیا میں کی جانے والی اکثر تخلیقات اور ایجادات سے صحیح فائدہ نہیں اٹھا پائے۔ کسی بھی چیز کی کمی یا زیادتی نقصان کا باعث ہوتی ہے۔ ٹیلی ویزن کی ایجاد سے دنیا میں تفریح کا سیلاب آگیا ہے۔ یہ جادوئی ڈبہ انیس سو ستائیس میں اکیس سالہ فلوو ٹیلر نے تخلیق

Read more

بیماریاں سو دوا ایک

مسئلہ نامی لفظ سنتے ہی خود بخود پاکستان کا نام ذہن میں آتا ہے، مسائل کا اک پہاڑ ہے جس کی چوٹی روز بروز بلند ہوتی جارہی ہے، جب سے پاکستان وجود میں آیا ہے تاریخ کے نازک ترین اور مشکل دور سے گزر رہا ہے اور دن بدن مصائب کا یہ منہ سے آگ نکالتا جن توانا اور خوفناک ہوتا جارہا ہے۔ پاکستان کے مسائل آخر ہیں کیا؟ ہوش اڑادینے والے مسئلوں کی بات کی جائے تو سب سے

Read more