پنجابی اپنی زبان کے بارے میں احساس کمتری کا شکار کیوں ہیں؟

کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں دو خواتین اپنے ریستوران کے منیجر کو بلا کر اس سے انگریزی میں گفتگو کرتی ہیں اور اس کو اپنا تعارف کروانے کا کہتی ہیں ، منیجر کمزور سی اور ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں اپنا تعارف کرواتا ہے ، یوں سمجھ لیں جیسے کوئی انگریز اردو بول رہا ہو۔ اس بات پر دونوں خواتین قہقہہ لگا کر ہنستی ہیں اور ویڈیو کو سماجی رابطے کی ایک ایپ پر ڈال دیا جاتا ہے۔

میں اس ویڈیو کے پس منظر میں نہیں جاؤں گا نہ ہی ان خواتین پر کسی قسم کی تنقید کروں گا۔ میں پڑھنے والوں کی نظر اس ویڈیو کی مدد سے اس نئے معاشرے کا بھیانک چہرہ بے نقاب کرنے کی کوشش کروں گا۔

Read more

کپتان سے کچھ شکایتیں ضروری ہیں

30 اکتوبر 2011 ایک دس سالہ بچہ جسے سیاست کی ”الف ب“ نہیں معلوم ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر بڑے غور سے ایک لیڈر کی تقریر سن رہا ہے۔ اُس لیڈر کے دِل میں عوام کے لئے درد، کچھ کرنے کا جنون اور اِس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا عزم اُس کی تقریر سے صاف نمایاں تھا۔ اُس دِن اِس کم سِن بچے کی سیاست میں دلچسpی پیدا ہوئی اور اِس جیسے لاکھوں نوجوان اور

Read more