حقوق نسواں: جنسی نفرت یا انتہا پسندی

کوئی مانے یا نہ مانے، کوئی سمجھے یا نہ سمجھے، کوئی دیکھ کر نگاہیں پھیر لے یا کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ زمانہ حقوق نسواں کی آڑ میں بدترین جہالت کی زد میں ہے۔ دنیا میں کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک متوازن رہتا ہے جب تک وہ جنس کی تکرار سے دور رہتا ہے جبکہ ہر وہ زمانہ جو مرد یا عورت میں سے کسی ایک تسلط میں آ جائے وہاں ایک

Read more