امریکہ ایران کشیدگی میں اقوام متحدہ پر اٹھتے سوالیہ نشان
جنگ عظیم اول ( 1914۔ 1918 ) کی ہولناک تباہی لیگ آف نیشنز کے قیام پر جا کر منتج ہوئی جس کا مقصداقوام عالم کے درمیان ڈائیلاگ کے لئے ایسے اقدامات کرنا تھا کہ جن کے ذریعہ آئندہ ایسی ہولناک تباہی سے بچا جا سکے۔ لیگ کی 26 سالہ تاریخ طاقت کے سرچشموں کی ناجائز طور پر طرف داری سے عبارت رہی۔ مسولینی کا مشہور قول The league is very well when sparrows shout, but no good at all when
Read more
