پاکستان میں کیریئر کاؤنسلنگ کا فقدان

پاکستان اپنے قیام سے ہی برے حالوں کا شکار ہے۔ ہم پھر بھی پر امید ہیں کہ کبھی ہمارے ملک کے حالات بھی بہتر ہوں گے اور وہ حالات ملک کے نوجوان بہتر کریں گے۔ تاہم، ملک کے نوجوانوں کا اپنا حال بے حال ہے۔ کسی کو کچھ نہیں پتہ کہ کیا کرنا ہے۔ جن کے ماں باپ پڑھے لکھے ہوں یا تھوڑی سمجھ بوجھ رکھتے ہوں ان کے لیے ان کے بچے کا مستقبل میڈیسن یا انجینئیرنگ میں ہے۔

Read more