محبت، پہاڑ، سدپارہ اور میں
واصف علی واصف نے کہا تھا ”زمین کے سفر میں واحد آسمانی چیز محبت ہے“ اور یہ جملہ میری زندگی میں مختلف مراحل میں کئی معنوں کے ساتھ مجھ پہ کھلتا رہا۔ محبت واقعی آسمانی شے ہے۔ اس کا زمینی سطح پہ رہنے والے ذہنوں سے کوئی میل نہیں ہے۔ یہ انہی دماغوں کا وسوسہ ہے جن کی اڑان کی حدود پروں کے ناپ تول پر منحصر نہیں ہوتی۔ بھلا ہم اس کے بارے میں کچھ کہنے کے اہل ہیں؟
Read more

