رمضان، کسی کے لیے نعمت، کسی کے لیے زحمت
(آپ نے بہت اچھا لکھا۔ بغیر کسی تبدیلی کے دوستوں کے سامنے حاضر ہے۔ درخواست ہے کہ کبھی چین میں رہنے والے پانچ کروڑ مسلمانوں کے بارے میں بھی سوچیں۔ کوئی دس لاکھ زیادہ ان میں سے قید ہیں صرف مسلمان ہونے کے جرم میں۔) ماہ رمضان کا با برکت مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس مہینے کی رونقیں بھی ارد گرد نظر آنے لگی ہیں۔ تاہم، یہ رمضان گزرے ہوئے خوبصورت رمضانوں کی طرح نہیں
Read more
