مقابلہ گائیکی کلام فیض

دریائے چناب کے کنارے واقع سیالکوٹ کی زرخیز زمین نے ایک سے بڑھ کر لعل و گوہر پیدا کیے۔ اس مٹی نے بہت سارے معروف سیاستدان، قانون دان، صحافیوں، کھلاڑیوں، شعراء و ادباء، گلوکاروں اور مذہبی رہنماؤں کو جنم دیا۔ سب سے بڑھ کر ہمارے خطے کی پہچان، مصور پاکستان، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال جیسی ہستی نے اپنی آنکھیں اسی شہر میں کھولیں۔ آج کے دن یعنی 13۔ فروری 1911 اس سر زمین نے ایک ایسی نابغہ روزگار شخصیت

Read more