خواتین سیاستدان اور پسماندہ معاشرتی ذہنیت

ہمارے معاشرے میں خاتون کی عصمت کا اندازہ اس سے وابستہ رشتوں یا اس کے لیے تعین کردہ معاشرتی قیود سے لگایا جاتا ہے مگر جب کسی خاتون نے معاشرے کے بنائے گئے پسماندہ کلچر سے نکل کر گھر سے باہر اپنی پہچان بنائی تو تاریخ گواہ ہے کہ نام نہاد مردانگی کا ڈھول پیٹنے والے ہر اس شخص نے اس کا راستہ کاٹا جسے اپنی طاقت کھونے کا خوف لاحق ہوا۔ خواہ وہ جلتی دھوپ میں سڑک پر کھڑی

Read more