خوشی چاہیے؟ رسی سے محبت کریں!

اتنی محنت کے بعد بھی اک ذرا سی بھول پہ کھانا جل جائے، تو یہ ہمارا قصور تو نہیں ہوتا۔ لاکھ محنت کے بعد امتحان میں کچھ بھول جائے، تو اسے بھول تو نہیں کہتے۔ دل و جاں سے نباہے رشتوں میں ذرا سا فاصلہ آ جائے تو دل کے آئنوں پہ لگی گرد کو…

Read more

ایک پیغام۔۔۔ خانِ پاکستان کے نام

نئی صبح طلوع ہو چکی ہے۔ چمن کے طائر آنگن میں نئے عہد کا مژدہ سناتے ہیں۔ برسوں قبل ایک مہربان استاد کے کہے انمول الفاظ کانوں میں گونج رہے ہیں، ”جیت کا مطلب ہوتا ہے ذمہ داری۔ اگر اللہ نے آپ کو کامیابی عطا کی ہے تو یہ جشن منانے کی بات نہیں ہے،…

Read more

خوابوں کا پیچھا کریں۔۔۔تاریک راتوں میں!

آج وہ عرصے بعد بھائیوں کے ساتھ سیر کو نکلا تھا۔ ہمیں بھی۔ کتنی ہی دفعہ زندگی ایک دلکش سیر کی طرح محسوس ہوتی ہے۔ ہم اپنے عزیز رشتہ داروں کی گھنی چھاؤں میں تتلیوں کی طرح ایک پھول سے دوسرے پر لپکتے پھرتے ہیں۔ چلتے چلتے وہ ایک جگہ رکے۔ بھائیوں کے ہاتھ اس کی…

Read more