یوم آزادی یا تجدید عہد؟
14 اگست برصغیر کی تاریخ کا عہد ساز دن۔ جب برصغیر کو دو لخت کرکے ایک حصہ مسلمانوں کو دے دیا گیا اور ایک حصہ ہندوو ں کے حصے میں آیا۔ وہ خطہ زمین جس پر مسلمان ہندوستان سے ہجرت کرکے آئے اور آباد ہوئے پاکستان کہلایا۔ یعنی پاک سرزمین۔ ایسی پاک سر زمین جسے لاکھوں مسلمانوں کے لہو سے غسل دیا گیا۔ جس پر نہ جانے کتنے خاندان کے خاندان قربان ہوئے۔ جس کے حصول کی خاطر باپ بھائیوں
Read more

