قوم پرستی کیا ہے؟

اٹھارویں اور انیسویں صدی میں قوم پرستی نے یورپ میں قومی ریاستوں کو جنم دیا اور قوم پرستی کے بطن سے جنم دینے والے کئی ریاستوں نے سرمایہ دارانہ یا توسیع پسندانہ پالیسیوں کے پیش نظر کولونیل ازم اور امپریل ازم کی بنیاد رکھی اور پھر کولونیل ازم اور امپریل ازم کے ردعمل میں نیشنل ازم نے ایک مرتبہ پر مزاحمتی عمل سے قومی تشکیل کے مراحل کو کامیابی کے ساتھ طے کرنے اور مزید قومی ریاستوں کے قیام میں

Read more

پاکستان اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے وفاقی آئین کا سرسری جائزہ

امریکی اور پاکستان کے آئین کا سرسری جائزہ لیا جائے تو دونوں ریاستوں میں وفاقی طرزِ حکومت نافذ ہے۔ البتہ پاکستان کی وفاقیت پارلیمانی اور امریکی وفاق صدارتی طرزِ حکومت پر مشتمل ہے۔ امریکہ میں وفاقی نظام سے ریاست میں استحکام اور ترقی و خوش حالی آئی جب کہ پاکستان ابہام پسندی کی وجہ سے گزشتہ ستر 70 سالوں سے بحرانی کیفیت اور عدم استحکام کا شکار ہے۔ کیا وجہ ہے کہ پاکستان وفاقی مملکت ہونے کے باوجود داخلی مسائل،

Read more

وفاقیت کا تصور اور پاکستان میں وفاقیت کی بنیادیں

وفاقی نظامِ حکومت (فیڈرل ازم) لاطینی زبان کا لفظ ہے جو لفظ فیوڈوس سے نکلا ہے۔ جس کے معنی معاہدہ کرنا یا اتفاقِ رائے سے فیصلہ سازی کرنا ہے۔ مختلف قومیں رضاکارانہ طور پر اپنے مفادات کے لیے یکجا ہو کر اختیارات اور طاقت کو جدید ریاست میں منتقل کرتی ہیں اور انہیں مرکز اور وحدتوں میں تقسیم کر کے ایک متوازن آہنی ڈھانچہ تشکیل دیتی ہیں۔ آکسفورڈ ڈکشنری میں فیڈرل ازم کی وضاحت ان الفاظ میں کی گئی ہے۔ ”

Read more

پاکستان کا آئین، اٹھارہویں ترمیم اور مستقبل میں آئینی اصلاحات کے لیے سفارشات

کثیر القومی، کثیر السانی و ثقافتی ریاستوں میں وفاقی طرز کا آئین ہی قومی یکجہتی اور ترقی کے لیے زیادہ مؤثر اور کارآمد ہے۔ اس میں دو رائے نہیں کہ مختلف ثقافت، زبان، نسل، تاریخ اور شناخت رکھنے والی قوموں کے حقوق کا تحفظ وحدانی یا نیم وفاقی آئین میں قطعی طور پر محفوظ نہیں ہوتا اور اقوام مطمئن نہیں ہو سکتیں۔ اس وقت 47 ملکوں میں وفاقی طرزِ حکومت نافذ ہے۔ دنیا میں 7 ارب کی آبادی کا 42

Read more