دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈکا قیام-چیف جسٹس کا خوش آئند اقدام
تاریخ ہمیں یہی بتاتی ہے کہ اقتدار، عہدہ ، اختیاراور طاقت ہمیشہ ساتھ نہیں دیتے ۔ ایک نہ ایک دن ان سے کنارہ کش ہونا ہی پڑتا ہے ۔ انسان خواہ جتنا بھی طاقتور ہو جائے موت سے زیادہ طاقتور نہیں ہو سکتا ۔وہ لوگ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں جنھیں قدرت لوگوں کی خدمت کرنے کیلئے منتخب کرتی ہے۔جو لو گ اپنے عہدے کا حق ادا کرتے ہیں قدرت انھیں موت کے بعد بھی زندہ رکھتی ہے اور جو
Read more



