حقیقی ریاست مدینہ

جب سے ریاست مدینہ کا تذکرہ نئے پاکستان میں شروع ہوا اک بے چینی سی رہی کہ حقیقی ریاست مدینہ کیسی تھی۔ اس بے چینی کو لئے میں اپنے دوستوں سے رابطے کرتا رہا جو اس حوالے سے علم رکھتے تھے ان سے حقیقی ریاست مدینہ کا تصور سمجھنے کی کوشش کرتا رہا۔ کہیں تو تھوڑی بہت معلومات مل پائی تو کہیں سے معذرت مقدر بنی۔ آخرکار خود ہی حقیقی ریاست مدینہ کے بارے میں تحقیقات کرنے لگا۔ ممکن ہے

Read more

کمسن رحمت بلوچ اور ریاست مدینہ

یہ موسم گرما کی ایک شام کی کہانی ہے۔ یونیورسٹی میں پڑھنے والے تمام طلبا اپنے پیپرز ختم کرکے اپنے گھروں کو لوٹ رہے تھے۔ میں بھی یونیورسٹی سے اپنی کلاسسز مکمل کرکے گھر پہنچا۔ بچپن کے سارے دوست گرمیوں کی چھٹیاں کسی صحت افزا مقام پر گزارنے کے بارے میں صلاح و مشورے کرنے لگے۔ سب دوستوں سے مشاورت کے بعد ہم نے اتوار کے دن صوبہ بلوچستان کے قبائلی خوبصورت مقامات درگ، تنگی سر اور موسی خیل جانے

Read more

حافی لاکھوں دلوں میں گھر کر گیا

عصر حاضر میں اردو زبان اور اردو ادب کی طرف سے لوگوں کا شوق آہستہ آہستہ کم ہوتا جارہا ہے۔ ویسے تو قیام پاکستان کے بعد اردو زبان کو ہی قومی زبان کا درجہ دیا گیا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اردو زبان کی مقبولیت اس حد تک نہ رہی جس حد تک ہونی چاہیے تھی۔ پاکستان میں اردو زبان کی ترقی اور دوام کے حوالے سے بہت سارے لوگوں نے کام کیے ہیں۔ لیکن ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارے دیس کے نوجوان ان کی باتوں پر اور ان لوگوں کی کاموں پر عمل نہ کر سکے۔پاکستان کے نوجوان آج کل اردو لکھنا تو دور کی بات بولنا بھی پسند نہیں کرتے اگرکوئی نوجوان اردو لکھنے کی جسارت بھی کرتا ہے تو وہ رومن اردو لکھ دیتا ہے۔ اردو ادب اور شاعری کے حوالے سے ہمارے نوجوان تو صرف اردو کے چند نامی گرامی شعرا کو ہی جانتے ہیں۔ ان کی زبان تین چار شعرا میر تقی میر، ٍغالب، اور ناصر کاظمی کا نام لینے کے بعد رک جاتی ہے۔ لیکن کچھ دنوں پہلے میری نظر سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گزری جس میں ایک نوجوان شاعر کمال انداز میں شاعری پیش کر رہا تھا۔

Read more

تخت لاہور سے چھٹکارا آخر کیوں؟

تخت لاہور کا نام سنتے ہی فوراً دماغ میں نا انصافی، گورننس کا غیر منصافانہ رویہ ذہن میں آجاتا ہے۔ لاہور جسے میاں شہباز شریف نے پیرس بنانے کا اعلان کیا تھا۔ اس بحث میں پڑے بغیر کہ میاں صاحب اپنے دعوے پر کتنا پورے اترے ہیں یا نہیں۔ لیکن یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ پنجاب کے بجٹ کا سب سے زیادہ حصہ لاہور پر لگا دیا گیا۔ لاہور میں کبھی سپیڈو بس، میٹروبس تو کبھی اورینج

Read more