رشتے دار اور ہمارا تعلیمی نظام
آپ اکثر اپنے رشتہ داروں کو برا بھلا کہتے ہوں گے۔ مگر اس بات کا مجھے قطعی افسوس نہیں ہوتا کہ آپ کس کو برا کہہ رہے ہیں کیونکہ ایسی باتیں کبھی یک طرفہ نہیں ہوتیں۔ تعلیمی نظام میں بھی رشتہ دار کہاں سے آ گئے؟ اس بات پہ حیرت تو ہوتی ہے مگر اصل بات اس سے بھی حیران کن ہے۔ اگر کوئی شخص آپ کو 6 مختلف ٹاسک دیے اور کہے کہ آپ نے ان ٹاسک کو ایک
Read more
