راج ظلم کا یا عوام کا؟ اب فیصلہ کپتان کا۔۔۔

تحریکِ انصاف اور تنقید کا چولی دامن کا ساتھ ہو گیا ہے۔ تحریکِ انصاف اپوزیشن میں تھی تو بے سر پیر کے دعووں، جارحانہ رویوں اور حکومت گرانے کی سازشوں کے الزامات پر تنقید ہوتی تھی، اب حکومت بنالی ہے تو انہی بے سر پیر کے دعووں پر عمل پیرا نہ ہونے یا بغضِ اپوزیشن میں زیادہ ہی عمل پیرا ہونے، آئے روزکے بے ڈھنگے اقدامات یا ناگزیر اقدامات کی عدم موجودگی، بے موقع بے محل بے ہنگم بیانات دینے

Read more

ہیلی کاپٹر، بھینسیں اور گورنر ہاؤس

پی ٹی آئی اور وزیراعظم عمران خان کے بڑے بڑے دعوے تو زمانہ ہوا دھرے کے دھرے رہ گئے۔ ہیلی کاپٹر کا 55 روپے فی کلومیٹر کا سفر، پروٹوکول نہ لینے کا ڈرامہ اور سادگی کے چلے ہوئے بم سے کچھ حقیقتیں تو اپنے آپ ہی آشکار ہوگئیں۔ مگر اب اعلانات، بیانات اور عذر و حیلوں سے کام نہیں چل سکتا اب تو آپ ہی حکومت ہیں اور معاف کیجیے گیا جیسی بھی سہی جمہوریہ کی ہی حکومت ہیں۔ نہ

Read more

غیرت مند مرد، جہیز کا بیڈ اور لوڈ ویڈنگ

سب سے پہلے تو نامعلوم افراد اور ایکٹر ان لاء جیسی کامیاب اور معیاری فلموں کے بعد لوڈ ویڈنگ جیسی ایک اور قابلِ ستاٗش کاوش پہ مبارک باد اور بہت شاباشی۔۔۔ فلم والاز نے ہمیشہ کی طرح سے خود سے وابستہ اپنے پرستاروں کی امیدوں کو مایوس نہیں کیا بلکہ اگلی ایک اور بہترین پیشکش کے لیے امیدیں بڑھا دیں ہیں۔ سینما گھر سے نکلنے کے بعد بھی کافی دیر تک کچھ آوازیں سماعتوں میں رس گھول رہی تھیں۔ ان

Read more

مبارک ہو! ق لیگ ہوئی ہے

تبدیلی تبدیلی کی وہ بازگشت تھی کہ کان پڑی سُنائی نہیں دیتی تھی۔ تبدیلی آئی رے، کے فلک شگاف نعروں سے بام و در لرزاں تھے۔ وہ ہیبت چھانے لگی کہ چار دہائیوں پہ محیط زرداری و نواز کی سیاست کی چولیں ہلنے لگیں۔ اہتمام و انتظام و انتصرام میں کوئی کمی روا رکھی نہیں جارہی تھی۔ ایک دہائی پر محیط لاکھوں کی ذہن سازی نے اچھوں اچھوں کو کپتان پہ ایمان لانے پہ مجبور کردیا تھا مگر پھر وہی

Read more