امی نہیں مان رہیں

لڑکوں کا پسندیدہ بہانہ ”امی نہیں مان رہیں“ ریلیشن رکھتے اور آخر میں بہانا بنا کے چھوڑ جاتے۔ جب وہ اپنے ریلیشن سے بھاگنا چاہتے یا اپنی ذمہ داری سے بچنا چاہتے پھر اسے بہانے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے رشتہ ختم کر دیتے۔ پہلے سبز باغ دکھاتے بڑے بڑے وعدے کرتے جب تک سب کچھ اچھا چل رہا ہوتا تب تک لڑکوں کی طرف سے محبت کے نعرے با آواز بلند لگ رہے ہوتے لیکن جیسے ہی لڑکیاں

Read more