اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرنا سیکھیں

چند روز قبل لاہور کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے کا اتفاق ہوا۔ کھانے کے بعد جب بل آیا تو کاپی میں کریڈٹ کارڈ رکھ دیا۔ ویٹر نے کہا ”سر کارڈ سے ادائیگی کریں گے تو بل زیادہ بنے گا، میں دوبارہ بنوا کر لاتا ہوں۔“ میں نے پوچھا وجہ؟ بتایا گیا کہ اگر آپ کارڈ سے ادائیگی کریں گے تو بل اور پکی رسید کمپیوٹر سے نکلے گی اور اس میں سیلز ٹیکس بھی شامل ہو گا۔ اگر

Read more

ٹیکس پاکستانی اور سہولتیں انگلستانی

جب کبھی پاکستان میں ٹیکس ادائیگی کی افسوس ناک صورتِ حال پر بات کی جائے تو ایک اعتراض فوراً سامنے آتا ہے کہ اگر حکومت نے یورپ جیسا ٹیکس لینا ہے تو پہلے یورپ جیسی سہولیات بھی فراہم کرے۔ یہ اعتراض کرنے والوں میں ہمیں ایک ان پڑھ مزدور سے لے کر بڑے بڑے دانشوروں تک ہر طبقے کے لوگ ملیں گے۔ بظاہر یہ مطالبہ بالکل جائز لگتا ہے۔ اگر میں علاج کے لئے سرکاری ہسپتالوں پر، تعلیم کے لئے سرکاری

Read more

سیلز ٹیکس اصل میں کون دیتا ہے؟

اپنے پچھلے مضمون (ٹیکس نظام کو سمجھیں ) میں میں نے وضاحت کی تھی کہ ٹیکس اکٹھا کرنے کے دو بنیادی طریقے ہیں۔ ایک بلاواسطہ (ڈائریکٹ) اور دوسرا بالواسطہ (انڈائریکٹ) ۔ میں نے مزید کہا تھا کہ اشیا کی خرید و فروخت پر عاٰئد کیا جانے والا سیلز ٹیکس ایک بالواسطہ ٹیکس ہے۔ سیلز ٹیکس کے بنیادی اصولوں کو استعمال کرتے ہوئے آج یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ اصل میں سیلز ٹیکس کا بوجھ کس پر پڑتا ہے۔

Read more

ٹیکس نظام کو سمجھیں

کسی حکومت کے پاس ملکی اخراجات پورے کرنے کے تین بنیادی طریقے ہوتے ہیں۔ آمدن (ٹیکس اور نان۔ ٹیکس) ، قرض اور نوٹ چھاپنا۔ ٹیکس اکٹھا کرنے کے دو بنیادی طریقے ہیں۔ ایک بلاواسطہ (ڈائریکٹ) اور دوسرا بالواسطہ (انڈائریکٹ) ۔ وہ ٹیکس جو ایک تنخواہ دار کو تنخواہ دیتے ہوئے منہا کر لیا جاتا ہے، بلاواسطہ ٹیکسز کی مثال ہے۔ جبکہ اشیا کی خرید و فروخت پر عاٰئد کیا جانے والا سیلز ٹیکس بالواسطہ ٹیکسز کی مثال ہے۔ بلاواسطہ اور

Read more