خواتین کا عالمی دن اور چند گزارشات
آٹھ مارچ عالمی یوم خواتین کے طور پر منایا گیا۔ سوشل میڈیا پر مردوں اور عورتوں کی طرف سے ملی جلی تحریریں پڑھنے کو ملیں۔ کچھ مردوں نے اس دن کو منانے کی مخالفت کی تو کچھ مردوں نے اس کے حق میں لکھا۔ خواتین نے بھی حسب استطاعت اپنے اپنے نکتہ نظر سے لکھا۔ میں نے محترمہ آصفہ عنبرین قاضی صاحبہ کی ایک تحریر پڑھی جس میں آج کی عورت کو درپیش مختلف مسائل کی نشاندہی کی گئی تھی۔
Read more
