جمہوریت اور امن

پاکستان میں تبدیلی آچکی ہے۔ اور جناب محترم عمران خان کو حلف اٹھاتے چھ مہینے سے زیادہ گزر بھی چکے ہیں۔ ہمارے ملک کی روایت کے مطابق اس الیکشن میں بھی دھاندلی کے الزام لگے اور ہمیشہ کی طرح الزام ملک کے طاقتور ادارے پر لگے۔ بعض تجزیوں کے مطابق الیکشن ماضی کے الیکشن سے قدرے بہتر تھے اور اکثریتی رائے اور سروے کرانے والے اداروں کے مطابق حالیہ الیکشن پچھلے الیکشن سے بہتر نہ تھے۔ میرا ذاتی خیال بھی کچھ اس طرح ہے۔

اور یہ کہاوت مشہور ہیں۔ کہ بدترین جمہوریت آمریت سے بہتر ہے۔ ایک اور کہاوت کے مطابق جمہوریت ایک بدترین نظام ہے لیکن اس سے بہتر نظام اب تک دریافت نہیں ہوئی۔ جمہوریت کی ابتداء تو یونان سی ہوئی لیکن ہمارا ہمسائے ملک بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار ہیں۔ بحیثیت ایک عام اور روشن خیال پاکستانی یہ میری شدید ترین خواہش ہے کہ میرا ملک اس عزاز کا حقدار ٹھہرے اور نا امیدی گناہ ہے۔ کشمیر میں حالیہ دہشتگردی کے واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے تعلقات ماضی سے بھی زیادہ خراب۔

Read more

پاکسان کے چند معزز مہمان

ہمارے مذہب اور ہماری روایات میں مہمان کو ایک خاص حیثیت حاصل ہے۔ مہمان کے بارے میں چند اقوال زریں۔ مہمان رحمت ہے۔ کہ مہمان کے آنے سے گھر میں برکت آتی ہے۔ مہمان آجائے تو قرض لے کر تکلف کرو اور مہمان اپنا رزق خود لے کر آتا ہے۔ لیکن پاکستان میں دوسرے ملکوں…

Read more

ووٹ دو پاکستان کو

ستر سالوں میں پاکستانی عوام کو اب تک ایسے الیکشن نصیب نہیں ہوئے جس پر دھاندلی کے الزامات نہ لگے ہو۔ جب بھی پاکستانی عوام جمہوریت کا خواب آنکھوں میں سجا لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ تو رات ہونے سے پہلے خواب کو چکنا چور کر دیا جاتا ہے۔ پاکستان کے کسی وزیراعظم کو کبھی…

Read more

نیا نہیں جمہوری پاکستان

پاکستان کا جمہوری نظام بہت کمزور اور عدلیہ بہت مجبور ہے۔ انصاف کا یہ عالم ہے کہ فیصلے ہوتے ہوتے رات کی تاریکی چھا جاتی ہے۔ انصاف وہ ہوتا جو دکھائی بھی دے۔ سیاستدانوں کے فیصلے عوامی عدالت میں ہونے چاہیے نہ کہ کہیں اور۔ عدالت کا معیار یہ ہے کہ ایک جج خود کہہ…

Read more