بیوہ بھٹیارن کی آسیب زدہ بیٹی ۔۔۔۔ خفیف مخفی کی خواب بیتی

  (خفیف مخفی کی اہلیہ کی ممکنہ تشریف آوری سے محکم دین صاحب اس قدر خائف ہوئے کہ بوکھلا کر چائے، پھول نگر کی بادامی برفی اور میز پہ رکھے دیگر نوادرات سمیت زمین بوس ہو گئے تھے۔ اب چائے میں سنی قمیص بدلنے کے لئے اپنے مشہور زمانہ گتھلے سے بنڈی برآمد کر رہے ہیں….) یک دم کمرے میں صدیوں پرانے کپڑوں کی بو پھیل جاتی ہے۔ دیکھتا ہوں تو بنڈی اس کے ہاتھ میں ہے ۔ پہلی نظر

Read more

خفیف مخفی کی خواب بیتی

علی آفتاب سعید کمال کے آدمی ہیں۔ فلسفے کو سر تال اور سر تال کو ہاتھ کی معمولی جنبش میں سمو سکتے ہیں۔ اگلے روز ایک نشست میں پنڈت وی ڈی پالسکر کے خیال سے لطف اٹھایا جا رہا تھا۔ پنڈت جی نے ہمیں پوری طرح گرفت میں لے رکھا تھا۔ راگ ختم ہوا تو فرمایا، یہ استاد کا کام ہے۔ سولہ ماترے میں کھیل رہے تھے۔ ہمیں مجبوراً اسے چار ماترے میں رکھنا پڑتا کیونکہ سننے والے اب کم

Read more