سیاسی رواداری اور برداشت کا کلچر
گزشتہ چند ہفتوں سے ملکی سیاست میں ہلچل کی سی کیفیت ہے اور سیاسی درجہ حرارت اپنے نقطہ عروج پر پہنچ چکا ہے۔ لوگ اپنی اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی وکالت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے درمیان ہیش ٹیگ اور کمنٹس کا جو طوفان بدتمیزی برپا ہے، اس کو دیکھ کر دل دکھتا ہے۔ جمہوریت میں اختلاف رائے ہوتا ہے، آپ کی سیاسی سوچ الگ ہو سکتی ہے، لیکن اختلاف اور دشمنی میں واضح فرق ہے۔
Read more
