اکلوتی بہن کا بھائی اور کالے کوٹ
آج پنجاب میں وکلاء اور ڈاکٹرز کے تصادم میں جو کچھ ہوا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ پورا دن میڈیا چینلز وکلاء کی غنڈہ گردی اپنے ناظرین کو دکھاتا رہے ساتھ ہی سوشل میڈیا پہ بھی اکثریت نے وکلاء کی ویڈیوز، تصاویر کو اپنی وال پر شائع کیا۔ میں معاملے کی تہہ میں نہیں جانا چاہتا ہوں یہ اِک لمبی سیاسی بحث ہے جس کا آغاز مشرف دور سے شروع ہوا تھا۔ پنجاب کے صوبائی وزیر قانون فیاض
Read more
