نئی سیاسی بساط

غریب ڈوبے یا ملک ڈوبے کوئی لوٹ مار کم کرنے کو تیار ہے نہ مراعات کم کیے جانے پر راضی۔ یوں بھی جس کے منہ کو خون لگ جائے وہ خونخوار سے خونخوار ترین تو ہو سکتا ہے بھیڑیے سے بھیڑ نہیں بن سکتا۔ سو بجلی کے مفت یونٹ کون چھوڑے، فری پیٹرول کی سہولت والی بڑی بڑی گاڑیاں بھی سڑکوں پر دندنا رہی ہیں۔ مہنگائی کے ساتھ ساتھ رشوت اور کرپشن کے ریٹس میں تو خاطر خواہ اضافہ ہو

Read more