ناروے اور کورونا کی سازش
ہفتہ کی صبح میرے لیے بہت ہی منفرد تھی جس نے مجھے بہت کچھ سوچنے سمجھنے پر مجبور کر دیا۔ ویک کے اختتام پر میں معمول کے مطابق کچھ سامان لینے اوسلو کے نواحی علاقہ موٹنسرودھ کے مرکز میں گیا تو میں دیکھ کر حیران رہ گیا کہ وہاں پر ایک خوبصورت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا تھا جہاں پر بہت سارے لوگوں موجود تھے جو شاپنگ کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کے سٹال پر مزہ مزہ کے مختلف ممالک۔
Read more
