انتخابی عمل کو غلط خبروں اور معلومات سے بچائیں

پاکستان کا جمہوری عمل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے پھلائے جانے والی جعلی خبروں، غلط معلومات اور پراپیگنڈہ کی وجہ سے شدید خطرات سے دو چار ہے۔ ریاستِ پاکستان نے تمام تر غیر یقینی صورتحال اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باوجود انتخابات کو ممکن بنایا۔ یقیناً انتخابات 8 فروری کو ہی منعقد ہوں گے۔ تاہم جعلی خبروں اور غلط معلومات کی وجہ سے اس جمہوری عمل کو شک کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے اور

Read more

اور بیگم کلثوم نواز رو دیں۔۔۔

مجھے یوں لگا جیسے میرا سوال غلط تھا یا پھر میں نے غلط موقع پر سوال داغ دیا۔ میرے سوال نے پوری محفل کا مزاج سنجیدہ اور سوگوار کر دیا تھا۔ یہ سنہ دو ہزار کے مئی یا جون کی بات ہے۔ جب میاں نواز شریف، شہباز شریف، حسین نواز، پرویز رشید اور چند دوسرے لیگی رہنما جیل میں تھے۔ جبکہ بہت سے لیگی رہنما زیر زمین چلے گئے یا جنرل مشرف کے خوف کے تحت مسلم لیگ سے منہ

Read more