فحاشی اور ادب

ﮨﻤﺎﺭﮮ ﯾﮩﺎﮞ ﻓﺤﺎﺷﯽ ﮐﮯ ﻣﺴﺌﻠﮯ ﮐﯽ ﻧﻮﻋﯿﺖ ﺍﺏ ﺗﮏ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺗﮩﺬﯾﺒﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﻭﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﺎﺿﯽ ﺑﻌﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﻣﺤﺾ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﭨﮫ ﺑﺮﺱ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﮏ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺣﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻧﻈﺮ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﺑﮩﺖ ﮐﭽﮫ ﺟﺎﻥ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﯿﮯ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﯾﮩﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﻌﺎﺩﺕ ﺣﺴﻦ ﻣﻨﭩﻮ ﺍﻭﺭ ﻋﺼﻤﺖ ﭼﻐﺘﺎﺋﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﺎﻑ ﮔﻮﺋﯽ، ﺑﮯ ﺑﺎﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻧﮕﺎﺭﯼ ﯾﺎ

Read more

گیجٹس کے دور میں ادب

اتنی بات تو ہم سبھی جانتے ہیں اور کسی بھی قسم کے نظریاتی اور فکری اختلاف کے بغیر مانتے ہیں کہ ادب جنگل میں بیٹھ کر تخلیق نہیں ہوسکتا۔ اس لیے کہ ادب کا پہلا اور بنیادی سروکار ایک معاشرے سے یا ادیب شاعر کے اردگرد کی زندگی سے ہوتا ہے۔ زندہ اور بڑے ادب کی اوّلین شناخت کے حوالوں میں سے ایک یہ ہے کہ اُس میں اجتماعی تجربے کی گونج سنائی دیتی ہے۔ ادیب چاہے نرگسیت ہی کے

Read more

فحاشی اور نئی دنیا: ادب، بصری فنون اور انٹرنیٹ کے تناظر میں

آج ہماری دنیا اگر یکسر نہیں تو اب سے تین چار دہائی پہلے کی دنیا سے اس حد تک ضرور مختلف ہو چکی ہے کہ اب ہم اپنے زمانے میں، اس کے رجحانات اور مسائل کے حوالے سے جن موضوعات پر بات کرتے ہیں، وہ بڑی حد تک بدل چکے ہیں۔ ان نئے موضوعات میں فحاشی آج کی انسانی دنیا کا ایک ایسا موضوع ہے جس کی بابت تمام متمدن معاشرے سوچنے پر مجبور ہیں اور کم و بیش یکساں

Read more