جمہوری جاگیر دار

الیکشن کا دور تھا۔ ہر طرف گہما گہمی تھی امیدوار اور ان کے ہرکارے الیکشن کی تیاریوں میں جٹے تھے۔ دن رات محنت جاری تھی۔ جلسے جلوس، لوگوں سے میل ملاپ ترلہ منتیں، چاپلوسیوں کا دور دورہ چل رہا تھا۔ کہیں جھوٹی امیدیں۔ کہیں بھولی عوام کو لالچ دیا جا رہا تھا۔ ہمارے حلقہ میں جو امیدوار تھا اس کو میاں جی کہتے تھے۔ ایک دن اچانک بازار جاتے جاتے میاں جی کے جلسے سے گزر ہوا۔ میاں جی اسپیکر

Read more