احترام آدمیت: دنیا میں کوئی کسی کا محتاج نہ ہو

کس نگرد و در جہاں محتاج کس نکتہ شرع مبیں این است و بس یعنی اسلام کا ملخص اور شریعت قرآنیہ کا منتہی یہ ہے کہ دنیا میں کوئی انسان کسی دوسرے انسان کا محتاج نہ رہے۔ اقبال نے ان دو چھوٹے چھوٹے مصرعوں میں، اسلام کے مقصود و منتہی کو سمٹا کر رکھ دیا ہے۔ قرآن کریم کا اعلان ہے کہ ولقد کرمنا بنی ادم (2) خدا نے ہر انسان کو محض انسان ہونے کی جہت سے۔ واجب تکریم

Read more

محترم یاسر پیرزادہ کے فرمودات کے جواب میں

مذہب ایسا ہی کرتے ہیں۔ ساری دنیوی تاریخ میں بس صرف انسان کو صاحب نظر ادراک ہونا چاہیے۔ یہاں مظلوم عیسی علیہ سلام کی پیروی کے دعوے دار اور وہاں مظلوم احمد مجتبی ﷺ کے پیروی کے دعوے سے سرشار۔ یہ صرف یہاں کا مسئلہ نہیں۔ دنیائے انسانیت کا مسئلہ ہے مذاہب مذہبوں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں چنداں حیرانی کی کوئی بات نہیں ہونی چاہیے پس ان کے کارناموں کا بوجھ ریاست کو اٹھانا پڑتا ہے کہیں

Read more