ایاز میلو اور امر سندھو

زمانہ ہوا کہ امر سندھو نے شاہ حسین کے ان الفاظ کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے جن الفاظ میں شاہ حسین روتی، دکھی، مصیبت زدہ لڑکیوں کا حال بیان کر رہا ہے۔ وہ لڑکیاں جو بہت دکھی بھی ہیں پر ان کو ایسا کوئی پرسان حال بھی میسر نہیں جس کو اور نہیں تو…

Read more