خلق خدا قطرۂ آب چاہتی ہے

چند روز پہلے ایک جملہ نظر سے گزرا جو اس تحریر کے لکھنے کا باعث بنا کہ ”قطرۂ آب میں مخفی ہے وجود حیات“ ۔ اس کے پڑھتے ہی فوراً ذہن اس خشک سالی طرف گیا جس کا ان دنوں پاکستان کو سامنا ہے۔ خلق خدا بلک بلک کر صدائے العطش بلند کر رہی ہے۔ نگاہیں مسلسل نیلے آسمان پر جمی ہیں، آنکھوں میں امید کی اک کرن ہے کہ حالات چاہے جیسے بھی ہو جائیں مگر اس کے ہاں

Read more

کہاں گئے محمود و ایاز

محمود و ایاز کا ایک ہی صف میں کھڑا ہو جانا تو ہم غالباً ایک صدی سے سنتے آئے ہیں اور یہ راگ الاپتے بھی۔ سوال یہ ابھرتا ہے کہ کیا ایک صف میں کھڑا ہو جانا محض اتفاق ہے یا کچھ اور؟ لیکن ساتھ ہی دل و دماغ کی طرف سے گواہی آتی ہے کہ علامہ اقبال علیہ رحمہ کے تو ہر ہر مصرعے میں فلسفہ پنہاں ہے تو جہاں فلسفہ ہو وہاں محض اتفاق کیسے ہو سکتا ہے۔

Read more