کراچی کا مظلوم گدھا

یہ شہر کراچی ہے روشنیوں کا شہر۔ شہر کے جس میں لوگ رہتے ہیں۔ بولتے ہیں لیکن کچھ سمجھ نہیں آتا۔ کچھ بے زبان بھی رہتے ہیں۔ بے زبان نا بول پاتے ہیں ناسمجھ پاتے ہیں۔ گدھا کہ جس پر ”نواز“ لکھا وہ یہ لفظ کیسے پڑھے؟ کہ وہ تو کبھی اسکول نہیں گیا کے جانے والوں نے کیا سیکھا؟ نواز لکھنا؟ اسکول جا کر کوئی سیکھے گا بھی کیاکہ معاشرہ سکھائے گا اور معاشرہ کیا سکھائے گا وہی جو

Read more