ہم اور ہماری قومی ترجیحات
خدا کرے میرے اندیشے غلط ثابت ہوں۔ میرے خیالات جھوٹے ہوں، میرے وہم بے معنی ہوں، میری یہ سوچ دیوانے کا خواب ہو کہ پاکستان گزرتے ہوئے ہر دن کے ساتھ زوال و انحطاط، سیاسی ابتری، معاشی افراتفری، معاشرتی غیر اخلاقی اور نظریاتی دیوالیے کے قریب جا رہا ہے۔ میرے یہ الفاظ سراسر غلط ثابت ہوں کہ پاکستان اپنی سیاسی و معاشی تاریخ کے خوفناک ترین دوراہے پہ کھڑا ہے۔ میں اپنے خیالات کو جھوٹا، بے مقصد، بے معنی، لغو
Read more
