بے روزگاری اور پاکستان سے پرواز

یہ ”بے روزگاری، ایک المیہ“ کا فالو اپ کالم ہے جس میں کچھ مزید وجوہات کا ذکر کروں گا اور بات آگے بڑھاؤں گا۔ آپ انٹرویو دینے جاتے ہیں 10 سے 15 منٹ کا انٹرویو ہوتا ہے جس میں کوئی جانچ ہی نہیں سکتا کہ یہ شخص کس لیول پر ہے اور کیا کچھ کرتا آیا ہے، کیا کر سکتا ہے اور کس چیز میں زیادہ عبور رکھتا ہے۔ بس جنرل سے سوالات پوچھے اور کہا کہ ٹھیک ہے آپ

Read more

بے روزگاری، ایک المیہ!

ایسا دور چل رہا ہے ہمارے ملک میں جس پہ اگر توجہ نہ دی گئی تو پتا نہیں حالات کس کروٹ بیٹھیں گے۔ بڑا افسوس ہوتا ہے جب معاشرے کا کوئی پڑھا لکھا معزز شہری اپنی ڈگریاں اُٹھائے، سی وی اُٹھائے ادھر اُدھر لئے پھرتا ہے یا بے تحاشہ آن لائن اپلائی کرتا ہے لیکن نوکری پھر بھی نہیں مل پاتی۔ یہ کہانی صرف ایک فرد کی نہیں ہے۔ آپ کے ارد گرد بے شُمار ایسے نوجوان ہوں گے جو

Read more

کہانی مجبوری اور لاچاری کی

یہ کہانی ہے غریبی کی، مجبوری کی، مفلسی کی، کچھ ایسے ضرورت مند جو پتا نہیں اِس وقت کہاں ہوں گے۔ میں سُناتا ہوں آپ کو جو میں نے اِس معاشرے میں ایک ہی دن میں دیکھ لیا اور جس کو میں اب تک بھول نہیں پایا، انہیں دُعاؤں میں یاد رکھتا ہوں اور دُعا کرتا ہوں کہ اللہ اُن کی مشکلیں آسان کرے۔ آمین۔ تو کہانی کچھ اس طرح شروع ہوتی ہے کہ ایک دن مجھے اسلام آباد جانا

Read more