عمران خان کے بعد کیا ہو گا؟
عمران خان ایک نا اہل حکمران ہی سہی مگر اس سے وابستہ لاکھوں کروڑوں افراد کی توقعات اور خواہشات کسی صورت ناجائز نہیں۔ ہم میں سے وہ بھلا کون ہے جس نے کرپشن اور بدانتظامی سے پاک ”نئے پاکستان“ کا خواب اپنی آنکھوں میں نہیں سجایا؟ پاکستان کے عوام کی تقدیر عمران خان سے پہلے بھی ابتر تھی، عمران خان کے رہتے بھی ابتر رہی، اور عمران خان کے جانے کے بعد بھی ابتر ہی رہے گی۔ البتہ اب یہ
Read more
