سیکھنے کی ضرورت ہے
وہ مجھے اپنی ماہانہ آمدنی اور اخراجات کے حوالے سے بتا رہا تھا، اور میں خاموشی سے ہوں ہاں کرتے ہوئے صبر کے ساتھ سب کچھ سن رہا تھا، وہ بتا رہا تھا کہ اس کے بزنس میں سے اسے تقریباً ً 2,50000 لاکھ روپے ماہانہ بچت آجاتی ہے، وہ مجھے بتا رہا تھا کہ اس کی خود کی اور اس کی بیوی کی گورنمنٹ جاب سے آنے والی ماہانہ آمدنی بھی تقریباً ً 80000 ہوجاتی ہے، اور یہ ٹوٹل
Read more
