پانی بچانے والوں کا یوم اپیل
اردو کا ایک معروف شعر زبان زد عام ہے۔ اکثر قارئین نے پڑھا ہو گا۔ مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا کچھ یہی حال پنجاب کے ان واٹر مینجمنٹ ملازمین کا ہے جو گزشتہ پندرہ سال سے صوبے میں آبپاش پانی کی بچت کے منصوبوں پر کام کر رہے۔ یہی کام ان کے ساتھ ہی بھرتی ہونے والے دیگر تمام صوبوں کے واٹر مینجمنٹ ملازمین بھی کر رہے ہیں۔ لیکن
Read more


