انسان اگر آزاد نہیں ہے تو انسان نہیں ہے
کہا جاتا ہے کہ انسان کی خواہش اگر اس پر غلبہ پا لے تو انسان اور جانور میں فرق نہیں رہتا اور اگر انسان اپنی خواہش کو زیر کر لے تو پھر وہ فرشتوں جیسا بن جاتا ہے۔ لیکن درحقیقت نہ تو انسان جانور ہے نہ ہی فرشتہ بلکہ وہ ان دونوں سے بہترین مخلوق ہے۔ جانور میں عقل کی کمی رکھی گئی ہے اور وہ صرف ضرورت اور خواہش کے زیر اثر اپنی زندگی گزارتا ہے۔ فرشتے کے پاس
Read more

