ریاست مدینہ
سماج نامہ ازکار رفتہ سے جڑے ہمارے تمام سوچیں ایک ایک کرکے ختم ہوئے ہیں۔ اب ریاست مدینہ کے طرف سوچنا محال ہوکر فساد کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ یوں ریاست مدینہ کے خواب خیالات میں تبدیل ہوکر چکنا چور ہوئے۔ خلافت کا نظام دھندلا چکا ہے اب اس کے تانے ملانا اگرناممکن نہیں تو انتہائی مشکل ضرور ہے۔ کیونکہ ایسا کوئی نظام اب دنیا میں کہی وجود نہیں رکھتا ہے۔ اس مد میں نظام سوچنے، عمل کرنے اور
Read more
