آزاد لڑکی (کہانی)۔
آج ماں نے میری بیوی (مسیرا) سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ ماں ہمارے گھر سے صرف تیس میٹر کی دوری پر رہتی ہے۔ میں نے مسیرا کو تیار ہونے کو کہا اور ساتھ میں یہ حکم بھی صادر کیا کہ جب وہ غسل لے چکے تو میرے لئے پانی کی بالٹی بھر کر رکھ دے۔ علاوہ ازیں تولیہ، صابن اور وہ تمام چیزیں جو غسل کے دوران غسل خانے کو رونق بخشتی ہیں سے غسل خانے کو سجا
Read more
