این اے 249 کا ضمنی الیکشن ایک سوالیہ نشان بن گیا
کراچی میں این اے 249 کے ضمنی الیکشن نے بہت سارے سوالات کو جنم دیا ہے۔ کوئی بھی ذی شعور انسان اس الیکشن کو صاف اور شفاف قرار نہیں دے سکتا۔ اس الیکشن نے صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کے کردار پر بھی بہت سارے سوالات پیدا کیے ہیں۔ پری پول دھاندلی کا آغاز کالعدم تحریک لبیک کے امیدوار کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت برقرار رکھ کر کیا گیا۔ قومی اسمبلی کی رکنیت کے امیدوار نذیر
Read more
